فرمانِ علیؑ:
“لوگوں کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں،
اللہ تمہارے دل اور نیت کو خوب جانتا ہے۔”
زندگی میں سب کو خوش کرنا ممکن نہیں،
مگر اللہ کی رضا حاصل کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔
مفہوم: حضرت علی علیہ السلام
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں